- news
- ERozgaar Freelancing
ERozgaar Freelancing
ای روزگار یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت شارٹ کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آئیں جدید دور میں جدید طریقے سے تعلیم کے ساتھ ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کریں۔
فل کورس فیس
15000 PKR
پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کے طلباء وطالبات کے لئے کورس فیس
12000 PKR
کورسسز:
1- ٹیکنیکل ( ویب ڈویلپمنٹ )
2- ڈیجیٹل مارکیٹنگ( ایس ایم ایم، بلاگنگ،ایس ای او )
3-گرافک ڈیزائنگ( فوٹو شاپ، السٹریٹر)
4- ای کامرس(ایمازون وی اے، شوپی فائی ،ایٹسی،دراز)
تعلیمی اہلیت:
??????/??/???/??/??/??/???/??? /??????
کورس دورانیہ:3 ماہ
گورنمنٹ سرٹیفکیٹ کا اصول
ابھی اپلائی کریں!
https://tinyurl.com/pugcfreelancing
مزید معلومات کےلیے رابطہ کریں ۔
Contact us:
+92307-5876255
+923349876855