- news
- Seminar on Seerat un Nabi (PBUH)
Seminar on Seerat un Nabi (PBUH)

الحمدللہ قرآت و نعت سوسائٹی پنجاب یونیورسٹی گوجرانولہ کیمپس کے زیر اہتمام سیرت النبی سیمنار سیریز میں 22 نومبر بروز منگل دن 2بجے انشاءاللہ حضرت مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب بیان فرمائیں گے ۔ حضرت ایک مؤثر اور علمی شخصیت کے مالک ہیں۔ تمام موجودہ طلباء وطالبات کو شرکت کی دعوت ہے