University of the Punjab, Gujranwala Campus - Gujranwala

Seminar on Vote Education

Punjab University Gujranwala Campus in collaboration with Election Commission (ECP) of Pakistan has organized a Seminar on "VOTE EDUCATION".
Guest speakers from ECP laid stress on power of vote and motivate the youth to participate actively in upcoming elections. Both institutions agreed to organise more awareness sessions in near future as well.
 
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں آج "ووٹ کی تعلیم" کیلئے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں شریک معزز مہمانوں بشمول ڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری نے آنے والے الیکشنز میں ووٹ کے حق کو جائز طریقے سے استعمال کرنے پر زور دیا۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ یہی وہ واحد ذریعہ ہے جس سے اقوام اپنی تقدیر بدل سکتی ہیں۔ دونوں اداروں نے آئندہ بھی ایسے سود مند پروگرامز اور آگاہی سے متعلقہ کام کروانے پر اتفاق رائے کیا۔

Related News